YTShorts لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
YTShorts لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
جمعہ، 19 فروری، 2021
اتوار، 17 جنوری، 2021
مسلمان کےمسلمان پرحقوق
mkinfotime
جنوری 17, 2021
0
مسلمان کےمسلمان پرحقوق
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایک مسلمان کےدوسرے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں:
1۔سلام کا جواب دینا
2۔دعوت قبول کرنا
3۔جنازوں کے پیچھے چلنا
4۔مریض کی بیمار پرسی کرنا
5۔اورچھینکنے والے کی چھینک کا جوب دینا، بشرطیکہ وہ (اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ) کہے
متفق علیہ