جمعہ، 19 فروری، 2021
منگل، 5 جنوری، 2021
عورتوں میں اچھی عورت؟
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ
" عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا:
”وہ عورت
جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے
دیکھے خوش کر دے
جب وہ کسی کام کا اسے حکم
دے
تو (خوش اسلوبی
سے) اسے بجا لائے
اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے
برا لگے
سنن نسائي،حدیث
نمبر: 3233
جمعرات، 31 دسمبر، 2020
نکاح کےلیے بہترین عورت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
عورت سے نکاح چار چیزوں
کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
اس کے مال کی وجہ سے
اور اس کے خاندانی شرف کی
وجہ سے
اور اس کی خوبصورتی کی وجہ
سے
اور اس کے دین کی وجہ سے
اور تو دیندار عورت سے نکاح
کر کے کامیابی حاصل کر،
اگر ایسا نہ کرےگا
توتجھ کو ندامت ہو گی
صحيح مسلم،حدیث#3635،
صحيح بخاری،حدیث#5090، سنن نسائي،حدیث#3232