مکہ میں غیر مسلموں کا داخلہ کیوں منع ہے؟
آج کی وڈیو میں ہم آپکو مکّہ مکرمہ
کی حدودحرم میں غیر مسلموں کے داخلہ پر پابندی کی تمام تفصیلات اور اسکے پس منظر
سے آگاہ کریں گے۔
ہم آپکو بتائیں گے کہ
مکہ مکرمہ کی حدود حرم میں غیر
مسلموں کا داخلہ کیوں ممنوع ہے؟
غیر مسلموں کے داخلے پریہ پابندی کب
اور کس کے کہنے پر لگا ئی گئی تھی ؟
آخر اس پابندی کولگانے کی وجوہات کیا
تھیں؟
مسلمانوں کے پہلے امیر الحج کون تھے۔
سورہ توبہ کے نزول کے بعد اللہ تعالی
کے حکم کو قوم تک پہنچانے کے لیے کنہیں اور کیوںمنتخب کیا گیا؟
ہمارےاسلامی چینل ایم کے انفو ٹئم کو سبسکرائب ،لائک اور شیئر کریں۔
چینل پراسلامی تعلیمات باقاعدہ قرآن پاک، حدیث شریف، تاریخی کتب اور دیگر مستند حوالہ جات کے ساتھ شئیر کی جاتی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question, Let me know.